گردشیں آیام
By Ilsa Yousuf
وہ رنجشیں وہ سازشیں
بدل دی ساری آرایشیں
وہ تصویر جو دھندلی ہوئی
تو تبدیل ہماری خواہشیں
وہ رہ گزر جو تھا میرا
بدل گئی اُس کی صحبتیں
ہوئے بے دل اِن موسموں سے ہم
ہوئی ختم جب سے وہ بارشیں
ہوا جو قول تھا لکیروں میں ہیں یم
لکیرے جب سے مٹ گئے ، جتم سارے واسطے
By Ilsa Yousuf

Comments