جستجو ئے زندگی
By Ilsa Yousuf
نہ گناہ چھپا سکھو گئے
نہ نیکی کما سکھو گئے
جو مِلا ہیں اس میں گزارا کرلو
اس سے زیادہ یہاں کچھ نہ پا سکھو گئے
ملنے کی خواہش میں سدیاں بیت گی
اب بھی تم اُس کے آنے کی چاہت کیسے کر سکھو گے
یہاں کوئی اپنا نہیں مطلبی دنیا ہے
دیکھتے ہیں تم کتنے رشتے بچا سکھو گے
یم پہ ٹوٹ پڑی ہیں یہ قیامت صدیوں پہلے
تم میرے نقشے قدم پر کیسے چل سکھو گئے
میں نے دل کے قفس سے آزاد کر دیا تم کو
دیکھتے ہیں ایسی جگہ تم آور کہاں پا سکھو گئے
الٓسا
By Ilsa Yousuf

Comments