خلوت
By Ilsa Yousuf
جو در در بٹکنے کے بعد
ہم یوں وفایں پاتے ہیں
جو اندھیرے شہر میں
روشنی کی کرن پاتے ہیں
اس بیڑ میں کوئی اپنا نہیں
چلو اس بیڑ سے نکل جاتے ہیں
جو ہو بے رنگ حسین موسم میں
کیوں نہ ان رنگوں میں ڈھل جاتے ہیں
کہتے ہو آئیے گا کوئی ہمدرد خیریت پوچھنے
جانتے نہیں آتی ہیں جب مصیبتیں اپنے بھی مکر جاتے ہیں
الٓسا
By Ilsa Yousuf

Comments