"لا"
By Ilsa Yousuf
خدا سے جب وفا ہوتی ہے
تو کونسی چیز تمسے خفا ہوتی ہے
وہ ہیں تو سب تیرا
یا میں کہہ دوں وہ بس روشنی ہوتی ہے
تم شدتِ عشقِ کر کے دیکھو , تم اس کو اپنا بنا کے دیکھو
وہ سما بھی یادگاد دہے گا
جب اس سے ملاکات ہوتی ہے
آخر میں ملن ہوتا ہے اور رہتا کچھ نہیں
کیونکہ عشق کی پہلی منزل "لا" ہوتی ہے
الٓسا
By Ilsa Yousuf

Comments